تاریخ شائع کریں2020 16 November گھنٹہ 16:13
خبر کا کوڈ : 482311

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک جا پہنچی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات کی تعداد 13 لاکھ24 ہزار457 ہوگئی ہیں۔

رائٹرز کے حوالے سے خبر ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات کی تعداد 13 لاکھ24 ہزار457 ہوگئی ہیں۔  

کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات کی تعداد 13 لاکھ24 ہزار457 ہوگئی ہیں۔

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 3 کروڑ81 لاکھ38 ہزار519 ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcizra5zt1avp2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ