تاریخ شائع کریں2020 14 November گھنٹہ 20:43
خبر کا کوڈ : 482090

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ،
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 9 ہزار 703 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 9 ہزار 703 ہو گئی ہیں۔

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 9 ہزار 703 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 49 لاکھ 21 ہزار 708 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 لاکھ 9 ہزار 558 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 75 لاکھ 35 ہزار 291 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccoiq0x2bq4x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ