تاریخ شائع کریں2020 2 November گھنٹہ 14:23
خبر کا کوڈ : 480797

وحدت میں سب سے بڑی رکاوٹ اغیار کی مداخلت ہے

چونتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں منعقدہ نشست سے گفتگو کرتے ہوئے معزز مہمانوں کا کہنا تھا کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دنیا کو ایک رحمت سے بھرپور ایک ایسا ماحول عطا کیا ہے جس میں ابوسفیان اور ظلمہ کی بھی تنبیہ نہیں کی جاتی مگر یہ کہ وہ اپنے ظلم اور گمراہی پر مصر رہیں۔  

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس سال چونتیسویں سالانہ بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا کورونای جیسی موذی بیماری اور وبا کی وجہ سے آنلائن اہتمام کیا گیا ہے جس کا iuc.taqrib.ir/live سمیت سوشل میڈیا پر باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
 
اس ویبینار سے گفتگو کرتے ہوئے معزز مہمانوں کا کہنا تھا کہ گفتگو کرتے ہوئے معزز مہمانوں کا کہنا تھا کہ اگر دنیا میں انسان کی رسالت ذات اقدس الہی کے اسماء کی تجلی ہے تو تجلی دینے والی بہترین ہستیاں انبیاء، اور اولیائے کرام ہیں جس کی چوٹی پر رسول اکرم ص اور ائمہ کرام ع فائز ہیں۔

مہمانوں کا کہنا تھا کہ اس راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ اغیار کی مداخلت ہے جس کی وجہ سے عالم اسلام میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ ورونا نے ہمیں یہ درس دیا ہے کہ ہمیں چاہئے کہ ہم وحدت کا عملی مطاہرہ کریں، کیونکہ وحدت ایک ایسا باغ ہے جو اپنی سیر کرنے والے کسی بھی شخص کو بے ثمر نہیں لوٹاتا۔
 
https://taghribnews.com/vdceo78efjh8vfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ