تاریخ شائع کریں2020 19 October گھنٹہ 14:50
خبر کا کوڈ : 479231

کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے

سعودی شاہ نے کل رات ایک حکم کے ذریعے کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کا فرمان جاری کیا ہے۔
کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے
سعودی شاہ نے کل رات ایک حکم کے ذریعے کبار العلماء اور دیگر اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے کا فرمان جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شیخ عبدالعزیز بن عبدالله آل ‌شیخ کی صدارت میں کبار العلماء کے اراکین کو بدل دیا ہے۔ کبار العلماء کے 20 اراکین ہیں جو سب کے سب سعودی مبلغین ہیں۔

سعودی شاہ نے اس حکم میں نیز خالد بن عبدالله اللحیدان کو سعودی عرب کی اعلی عدلیہ کا سربراہ منتخب کیا ہے جبکہ غیهب بن محمد بن عبدالله الغیهب کو سول کورٹ کا مشیر بنا دیا ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسی طرح ایک اور فرمان میں 150 افراد کو عبدالله بن محمد آل شیخ کی صدارت میں 4 سال کیلئے پارلیمنٹ کونسل کا رکن منتخب کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfm1djyw6de0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ