تاریخ شائع کریں2020 13 October گھنٹہ 21:01
خبر کا کوڈ : 478697

سپاہ کا اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لانے کا عزم،

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔ میجر جنرل حسین سلامی
سپاہ کا اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لانے کا عزم،
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔

میجر جنرل سلامی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ظرف سے مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف نام حالیہ حکم کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریظوں کے علاج کے سلسلے میں بروی کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنرل سلامی نے کہا کہ اس سلسلے میں صحرائی اسپتال بھی قائم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں کورونا کی اعلی قومی کمیٹی کے ساتھ قریبی تعاون جاری رہےگا۔
https://taghribnews.com/vdcaoany049n0i1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ