تاریخ شائع کریں2020 9 September گھنٹہ 22:42
خبر کا کوڈ : 475377

بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔پاک فوج

بھارت کا جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا، پاک فوج
بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔پاک فوج
 
پاکستان فوج نے بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کا جاسوس طیارہ لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا، پاک فوج نے بھارتی ڈرون طیارہ پاکستانی حدود میں 500 میٹر اندر آنے کے بعد مار گرایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اس سے قبل صرف رواں سال 10 بھارتی جاسوس طیارے گرائے گئے ہیں جب کہ یہ ڈرون طیارہ گیارواں تھا۔
https://taghribnews.com/vdccmpq0m2bqm18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ