تاریخ شائع کریں2020 11 August گھنٹہ 17:57
خبر کا کوڈ : 472283

امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے،

امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے سے 3 گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے،
امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے،
امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے سے 3 گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اس حادثے میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔

امریکی شہر بالٹی مور میں قدرتی گیس کے دھماکے سے 3 گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے، دھماکے کی شدت سے تینوں گھروں کا ملبہ دور دور تک پھیل گیا۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے سے نزدیکی سڑکوں پر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ایک شخص کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfc0djmw6de0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ