تاریخ شائع کریں2020 7 August گھنٹہ 19:36
خبر کا کوڈ : 471872

برطانیہ، یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا عندیہ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔
برطانیہ، یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا عندیہ
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہرکردیا ہے۔

رائٹرز کے حوالے سے خبر ہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہرکردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق برطا نیہ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 46 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

ادھر امریکہ میں کورونا متاثرین 50 لاکھ اور بھارت میں 20 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 16 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں 1 کروڑ 92 لاکھ کورونا مریضوں میں سے 1 کروڑ 23 لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdciyza5rt1ayv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ