تاریخ شائع کریں2020 16 July گھنٹہ 15:00
خبر کا کوڈ : 469425

عراق میں امریکیوں پر حملے جاری

دھماکہ صوبہ صلاح الدین کے مکیشیفہ علاقے میں ہوا۔ ابھی تک دھماکے سے ممکنہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔
عراق میں امریکیوں پر حملے جاری
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب عراق کے صوبے صلاح الدین میں امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ صلاح الدین کے مکیشیفہ علاقے میں ہوا۔ ابھی تک دھماکے سے ممکنہ طور پر ہونے والی ہلاکتوں کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراق کی مزاحمتی تحریک اصحاب الکهف نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

بغداد میں امریکی سفارتخانے اور امریکی دہشتگردی کے فوجی اڈوں من جملہ التاجی اور البلد پر گزشتہ مہینوں کے دوران متعدد بار راکٹ داغے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcj8hexiuqemxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ