تاریخ شائع کریں2020 10 July گھنٹہ 12:42
خبر کا کوڈ : 468766

بھارت؛ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پچيس ہزار سے زائد نئے کيسز،

بھارت؛ کورونا وائرس سے ملک بھر میں یومیہ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔
بھارت؛ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پچيس ہزار سے زائد نئے کيسز،
بھارت ميں چوبيس گھنٹوں ميں کورونا کے 25 ہزار نئے مریضوں کے سامنے آنے کے بعد مودی سرکار کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے جب کہ ملک بھر میں یومیہ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے باعث خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پچيس ہزار سے زائد نئے کيسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 67 ہزار 302 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ بھارت میں یومیہ 2 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcg379t3ak93u4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ