تاریخ شائع کریں2020 23 June گھنٹہ 21:04
خبر کا کوڈ : 467017

حسین امیر عبداللہیان کی آسٹریلیا کے سفیر لینڈل ساکس سے ملاقات

آسٹریلیا ایران کے ساتھ تمام سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ آسٹریلیا کی سفیر
حسین امیر عبداللہیان کی آسٹریلیا کے سفیر لینڈل ساکس سے ملاقات
رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبداللہیان نے آسٹریلیا کے سفیر لینڈل ساکس کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آسٹریلیا اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو ہم درک کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کی  ہمراہی کرنے سے خطے میں پائدار امن و سلامتی کے قیام میں کوئی مدد نہیں ملےگا۔

حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ ایران اور آسٹریلیا کے تعلقات مثبت اور تعمیری ہیں لیکن دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔ آسٹریلیا کے سفیر نے اس ملاقات میں ایران کو خطے کا اہم اور مؤثر ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا ایران کے ساتھ تمام سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcezf8efjh8p7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ