تاریخ شائع کریں2020 22 June گھنٹہ 18:51
خبر کا کوڈ : 466883

شامی ڈیموکریٹ فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ

شام کی خبر رساں ایجنسی نے الحسکہ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ الحسکہ کے شمال مشرقی علاقے رمیلان شہر میں قسد کے  ہتھیاروں کے ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں
شامی ڈیموکریٹ فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ
شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔

شام کی خبر رساں ایجنسی نے الحسکہ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ الحسکہ کے شمال مشرقی علاقے رمیلان شہر میں قسد کے  ہتھیاروں کے ایک گودام میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

شام کے زیادہ تر شمال مشرقی علاقے نیم فوجی کرد ملیشیا سے موسوم  گروہ شامی ڈیموکریٹ کے قبضے میں ہیں جنھیں امریکہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcevp8exjh8pvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ