تاریخ شائع کریں2020 16 May گھنٹہ 18:39
خبر کا کوڈ : 462815

رہبر انقلاب اسلامی سےیونیورسٹیوں کے طالبعلموں کی ویڈیو کانفرنس پر ملاقات ہوگی

 اس سال کورونا کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی یا لغو کئے جانے کی وجہ سے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ یونیورسٹیوں کے طالبعلموں کی بالمشافہ ملاقات تو منعقد نہیں ہو گی لیکن ویڈیو کانفرنس کے زریعے اس کا انعقاد کیا جائے گا
رہبر انقلاب اسلامی سےیونیورسٹیوں کے طالبعلموں کی ویڈیو کانفرنس پر ملاقات ہوگی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ یونیورسٹیوں کے طالبعلموں کی ملاقات ویڈیو کانفرنس کے زریعے منعقد کی جائے گی۔ 

تفصیلات کے مطابق اس سال کورونا کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں ہر طرح کے اجتماعات پر پابندی یا لغو کئے جانے کی وجہ سے گذشتہ سالوں کی طرح اس سال رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ یونیورسٹیوں کے طالبعلموں کی بالمشافہ ملاقات تو منعقد نہیں ہو گی لیکن ویڈیو کانفرنس کے زریعے اس کا انعقاد کیا جائے گا۔ 

یہ ویڈیو کانفرنس کل بروز اتوار منعقد کی جائے گی جس میں مختلف طلبہ تنظیموں کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی کے سامنے گفتگو کریں گے۔ 

 
https://taghribnews.com/vdcfy0djtw6dvca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ