تاریخ شائع کریں2020 12 May گھنٹہ 15:21
خبر کا کوڈ : 462317

صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوری منصوبے منظور

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اس منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن میں اس کا جائزہ لینے کے بعد اسے آئندہ ہفتہ پارلیمنٹ کے عام اجلاس میں پیش کیا جائےگا۔
صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوری منصوبے منظور
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوری منصوبے منظور کرلئے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوریت  منصوبے کو منظور کرلیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے تمام نمائندوں نے مذکورہ منصوبہ کو متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے مجرمانہ ، ظالمانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے دو فوریت  منصوبے کو منظورکرنے کے بعد پارلیمنٹ میں " اسرائيل مردہ باد " کے نعرے لگائے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اس منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن میں اس کا جائزہ لینے کے بعد اسے آئندہ ہفتہ پارلیمنٹ کے عام اجلاس میں پیش کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdccsiq0m2bqe18.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ