تاریخ شائع کریں2020 19 April گھنٹہ 19:52
خبر کا کوڈ : 459476

پاکستان کے شہر کراچی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا کی رپورٹ 10 منٹ میں دینے کا حکم

کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع جنوبی میں اب کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا۔
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔ اور نتیجہ 10 منٹ میں دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی کے ڈپٹی کمشنر نے کورونا کی رپورٹ 10 منٹ میں دینے کا حکم
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع جنوبی میں اب کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا۔
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے کہا ہے کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔ اور نتیجہ 10 منٹ میں دیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcefo8epjh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ