تاریخ شائع کریں2020 9 April گھنٹہ 22:14
خبر کا کوڈ : 458214

سعودی باشادہ سمیت سشاہی خاندان کے 150 افراد کورونا وائرس کا شکار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 500 تختوں پر مشتمل اسپتال آل سعود خاندان کے لئے مخصوص کردیا گیا ہے آل سعود خاندان کے 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں
سعودی باشادہ سمیت سشاہی خاندان کے 150 افراد کورونا وائرس کا شکار
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی صباح نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 500 تختوں پر مشتمل اسپتال آل سعود خاندان کے لئے مخصوص کردیا گیا ہے آل سعود خاندان کے 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔ سعودی حکام نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ملک کے کئی صوبوں اور شہروں  میں کرفیو لگا رکھا ہے جن مکہ و مدینہ اور جدہ بھی شامل ہیں۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کے بھائی شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز آل سعود بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور وہ آئی سی یو وارڈ میں داخل ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک 2900 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 41 اس وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdfj0ooyt0kx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ