تاریخ شائع کریں2020 4 April گھنٹہ 15:33
خبر کا کوڈ : 457433

برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو امتحان لیے بغیر نتائج دینے کا اعلان

کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔ برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے
برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو  امتحان لیے بغیر نتائج دینے کا اعلان
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔ برطانیہ بھر کے اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیے جائیں گے، اساتذہ طلباء کی قابلیت کے مطابق اندازے سے گریڈز کی سفارشات امتحانات کی نگرانی کرنے والے ادارے کو بھیجیں گے۔ گریڈز کے لیے اساتذہ طلباء کے کلاس ورک، ہوم ورک اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کو زیر غور لائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcfmedjmw6dtja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ