تاریخ شائع کریں2020 27 March گھنٹہ 16:08
خبر کا کوڈ : 456533

اٹلی میں شہری کورونا وائرس پر خودکشی کو ترجیح دینے لگے

اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔
اٹلی کی ایک نرس نے اپنا ٹیسٹ مثبت آنے پر اس خوف سے خود کشی کرلی کہ کہیں وہ مریضوں کو یہ بیماری منتقل کرنے کا سبب نہ بن جائے
اٹلی میں شہری کورونا وائرس پر خودکشی کو ترجیح دینے لگے
اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق اٹلی کی ایک نرس نے اپنا ٹیسٹ مثبت آنے پر اس خوف سے خود کشی کرلی کہ کہیں وہ مریضوں کو یہ بیماری منتقل کرنے کا سبب نہ بن جائے۔ اطلاعات کے مطابق ایک 34 سالہ نرس جو کہ اٹلی کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر لومباردے میں فرنٹ لائن پر کام کر رہی تھی ، اس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تو اس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ڈینئیلا ٹریزی نامی نرس سان گیرارڈو ہسپتال کے آئی سی یو میں کام کرتی تھی ، اس نے خود سے مریضوں کو متاثر ہوجانے کے خوف سے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 7500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmvdjmw6dtta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ