تاریخ شائع کریں2020 23 March گھنٹہ 20:58
خبر کا کوڈ : 456138

بھارتی وزیر اعظم نے بھارت میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کا اعلان کردیا

بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔ بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا
بھارتی وزیر اعظم نے بھارت میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کا اعلان کردیا
بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ نے ریاست میں کورونا کی روک تھام کے لئےکرفیو نافذ کردیا ہے۔ بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا،وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ شہری لاک ڈاﺅن کو سنجیدگی سے لیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیاہے،پنجاب کرفیو نافذ کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست ہے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہلاک اور29 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں کورونا سے 8 ہلاکتیں اورمتاثرین کی تعداد425 ہو گئی ۔
https://taghribnews.com/vdcgw39t7ak9nq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ