تاریخ شائع کریں2020 27 February گھنٹہ 20:59
خبر کا کوڈ : 452988

آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے بچاو کیلیے خدمات پیش کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا

ایران میں قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ وحید خراسانی نے یونیورسٹی برائی طبی علوم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
ایران میں قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ وحید خراسانی نے یونیورسٹی برائی طبی علوم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے موجودہ بحرانی صورتحال میں داکٹرز اور ہسپتال کے علمے کی جانب پیش کی جانے والی خدمات پر شکریہ ادا کیا
آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے بچاو کیلیے خدمات پیش کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا
آیت اللہ وحید خراسانی نے کورونا وائرس سے بچاو کیلیے خدمات پیش کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ وحید خراسانی نے یونیورسٹی برائی طبی علوم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے موجودہ بحرانی صورتحال میں داکٹرز اور ہسپتال کے علمے کی جانب پیش کی جانے والی خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر اپ نے رسول اکرم ﷺ کی حدیث بیان فرمائی " «عِنْدَ الْمُنْکَسِرَةِ قُلُوبُهُمْ " کہ اللہ تبارک و تعالی کے نزدیک بیمار کی دعا مقبول ہے اور اللہ بیمار کی دعا جلدی قبول کرتا ہے
https://taghribnews.com/vdcfc0djcw6dt1a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ