تاریخ شائع کریں2020 27 February گھنٹہ 20:45
خبر کا کوڈ : 452985

حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے

حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کے شاگرد، رسول جعفریان نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "
سید ھادی خسروشاھی کورونا وائرس کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا اور کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا۔ لیکن سید ھادی خسروشاھی کہن سالی کی بدولت اس وائرس کا مقابلہ نا کرسکے اور اپنے خلاق حقیقی سے جا ملے
حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے
حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کورونا وائرس کے سبب انتقال کرگئے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کے شاگرد، رسول جعفریان نے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی کورونا وائرس کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا اور کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا۔ لیکن سید ھادی خسروشاھی کہن سالی کی بدولت اس وائرس کا مقابلہ نا کرسکے اور اپنے خلاق حقیقی سے جا ملے۔
حجت الاسلام و المسلمین سید ھادی خسروشاھی انقلاب اسلامی کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دی اور انقلاب کی ابتدا سے ہی ایک فعال و متحرک انقلابی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہ تھے۔
مرحوم سید ھادی خسروشاھی انقلاب اسلامی کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے وزارت ارشاد میں نمائندہ بھی رہے۔ آپ مسلمانوں کے درمیان وحدت کا داعی تھے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے لیے خاطر خواہ خدمات انجام دیں۔
آپ کو انگلش ، عربی ، اٹلی ، ترکی اور آزری زبان پر عبور تھا۔ آپ کے علمی کارناموں میں سے ایک نہج البلاغہ کی شرح ہے جس کو مصر میں بھی نشر کیا گیا ہے اس کے علاوہ آپ کے شیخ الازھر کے ساتھ متعدد مصاحبہ بھی ٹیلی ویژن پر شائع ہوچکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc4iq0p2bqpo8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ