تاریخ شائع کریں2020 26 February گھنٹہ 23:05
خبر کا کوڈ : 452894

امریکہ کی جانب سے مزید ایرانی کمپنیوں اور جاروباری افراد کو بیلک لسٹ کردیا

ایران کے میزائل پروگرام کی حمایت کی بنا پر روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
امریکہ نے ایران کے میزائل پروگرم میں تعاون کے الزام میں روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں
امریکہ کی جانب سے مزید ایرانی کمپنیوں اور جاروباری افراد کو بیلک لسٹ کردیا
امریکہ نے ایران کے میزائل پروگرم میں تعاون کے الزام میں روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے ایران کے میزائل پروگرام کی حمایت کی بنا پر روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔پومپیو نے دعوی کیا کہ یہ پابندیاں، ایران شمالی کوریا اور شام سے متعلق امریکی قانون کے تحت عائد کی گئی ہیں۔امریکہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے غیر قانونی طور پر علیحدگی اختیار کرنے کے بعد تہران کو دباؤ میں لینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگادیا ہے تاہم اسے ناکامی کا منہھ دیکھنا پڑا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb95baarhbswp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ