تاریخ شائع کریں2020 25 February گھنٹہ 22:37
خبر کا کوڈ : 452772

ترکی میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے

ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے
ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں  ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق صوبہ مارڈین کے شہر قزل تپہ میں کورونا وائرس ثبت ہوگیا ہے
ترکی میں بھی کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صوبہ میں مارڈین میں کورونا وائرس پہنچ گیا ہے جہاں  ایک شخص کو کورونا وائرس میں قراردیا گیا ہے۔ ترک ذرائع کے مطابق صوبہ مارڈین کے شہر قزل تپہ میں کورونا وائرس ثبت ہوگیا ہے اس شخص کے آزمائش کے نمونوں کو انقرہ بھیج دیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق کورونا میں مبتلا شخص ڈرائیور ہے جس شدید بخار کی حالت میں اسپتال پہنچا اور ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لئے اسکی آزمائش  کے نمونے انقرہ ارسال کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے اکثر ہماسایہ ممالک کے پاس کورونا وائرس کی تشخیص کے وسائل ہی موجود نہیں جبکہ ان ممالک کی چين میں رفت و آمد آج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے ان ممالک میں المناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgux9txak9nu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ