تاریخ شائع کریں2020 24 February گھنٹہ 22:10
خبر کا کوڈ : 452659

آیت اللہ شبیری زنجانی نے کورونا وائرس سے نجات کا طریقہ بتادیا

ایران میں قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ سید شبیری زنجانی نے کہا
بیماری سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر انجام دینا ضروری ہے لیکن انشا اللہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے وجود کی برکت سے یہ بیماری جلد از جلد ختم ہوجائے گی
آیت اللہ شبیری زنجانی نے کورونا وائرس سے نجات کا طریقہ بتادیا
آیت اللہ شبیری زنجانی نے کورونا وائرس سے نجات کا طریقہ بتادیا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران میں قم المقدس میں مرجع عالی قدر آیت اللہ سید شبیری زنجانی نے ایک سوال کے جواب میں کورونا وائرس کے نتیجے میں درس و نوکری سے اجتناب کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں اس مشکل سے نجات کا نسخہ بیان کرتے ہوئے فرمایا " اس بیماری سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر انجام دینا ضروری ہے لیکن انشا اللہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے وجود کی برکت سے یہ بیماری جلد از جلد ختم ہوجائے گی"۔
https://taghribnews.com/vdcamunyo49nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ