تاریخ شائع کریں2020 24 February گھنٹہ 20:56
خبر کا کوڈ : 452646

بین الاقوامی میڈیا میں ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاکت کی خبر غلط ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیرصحت  ایرج حریرچی نے کورونا وائرس سے50 اموات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیرصحت ایرج حریرچی نے کورونا وائرس سے50 اموات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ خـبر درست ہوتو وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
بین الاقوامی میڈیا میں ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاکت کی خبر غلط ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیرصحت ایرج حریرچی نے کورونا وائرس سے50 اموات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ خـبر درست ہوتو وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیرصحت  ایرج حریرچی نے کورونا وائرس سے50 اموات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ خـبر درست ہوتو وہ عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے اب تک 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 60 کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں۔ حریرچی نے کہا کہ کورونا وائرس کا مسئلہ سیاسی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے اور وزارت صحت اس مسئلہ سے اچھی طرح نمٹ رہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgtx9t3ak9n34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ