تاریخ شائع کریں2020 23 February گھنٹہ 13:37
خبر کا کوڈ : 452482

ایرانی عوام نے انتخابات میں شرکت کرکے ثابت کردیا کہ انقلاب کے ساتھ ہیں

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے کہا
عوام نے ایک مرتبہ پھر انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے جمہوری اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی پر اعتماد کا اظھار کیا ہے
ایرانی عوام نے انتخابات میں شرکت کرکے ثابت کردیا کہ انقلاب کے ساتھ ہیں
ایرانی عوام نے انتخابات میں شرکت کرکے ثابت کردیا کہ انقلاب کے ساتھ ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے معاونین سے ایک اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا " ایرانی عوام کی انتخابات میں شرکت ھمیشہ ہی انقلاب اسلامی کی برکات میں سے ایک برکت ہے۔ ہم ایرانی عوام کے اس برباری اور بصیرت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور شکر گذار ہیں"۔
حمید شھریاری نے مزید کہا کہ عوام نے ایک مرتبہ پھر انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے جمہوری اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی پر اعتماد کا اظھار کیا ہے۔
ھمارا نظام وہ نظام ہے جس میں عاوم خود ہی اپنے حکام کا انتخاب کرتے ہیں جبکہ بہت سے ممالک میں مشاہدہ کیا جسکتا ہے کہ وہاں موجود بادشاہ اور امراء حکام کا تعین کرتے ہیں۔
انہوں نے امام صادق علیہ السلام کی ایک حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا " امام فرماتے ہیں ' حکمران عوام کی خادم ہوں نا عوام حکمرانوں کی خدمت کرے"۔ امید کرتے ہیں کہ آنے والی حکوم عوامی امنگوں پر پورا اترے گی اور عوام کی صحیح معنوں میں خدمات گذاراور اپنے فرائض کو انجام دے گی۔
https://taghribnews.com/vdcevw8ewjh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ