تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 21:10
خبر کا کوڈ : 452419

جواد ظریف کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے افغانستان کے مسئلہ پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

وزارت خارجہ کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ہونے والی اس بات چیت میں افغاستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علاقائی اور عالمی سطح پر ایک بااثر اور اہم ملک کے حیثیت سے اسلامی جمہوریہ ایران ، افغانستان سمیت تمام علاقائی تنازعات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیے جانے کا خواہاں رہا ہے۔ایرانی حکام بارہا اپنے اس موقف کا اعلان کرچکے ہیں کہ ، افغانستان میں امن و استحکام کی کسی بھی کوشش میں افغان حکومت کو مرکزی کردار حاصل ہونا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcezw8eojh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ