تاریخ شائع کریں2020 22 February گھنٹہ 18:01
خبر کا کوڈ : 452403

پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی کے حوالےسے خبر دی ہے کہ نواحی علاقے محمد زئی میں کاروائی کےدوران مطلوب دہشت گرد اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
زیرِ حراست دہشت گرد 2015ء کے دوران 4 کسٹم اہلکاروں کے قتل اور سی این جی اسٹیشن میں ڈکیتی کی واردات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا۔
پاکستان میں سکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا
سی ٹی ڈی کے حوالےسے خبر دی ہے کہ نواحی علاقے محمد زئی میں کاروائی کےدوران مطلوب دہشت گرد اسماعیل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے مذکورہ گرفتار دہشت گرد اسماعیل کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔
زیرِ حراست دہشت گرد 2015ء کے دوران 4 کسٹم اہلکاروں کے قتل اور سی این جی اسٹیشن میں ڈکیتی کی واردات میں سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا۔
گرفتار دہشت گرد اسماعیل کے خلاف تھانہ سٹی کوہاٹ میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہے۔
مقامی ذرائع کا کہناہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے گرفتار دہشت گرد کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchvinkx23nmkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ