تاریخ شائع کریں2020 17 February گھنٹہ 18:06
خبر کا کوڈ : 451853

امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری کو گرفتار کیا گیا

امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری  احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے اوروہ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گيا ہے۔
امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری کو گرفتار کیا گیا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے اوروہ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گيا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ  امریکہ کی درخواست پر جرمن حکام نے جس ایرانی شہری  احمد خلیلی کو حراست میں لیا تھا اسے آزاد کردیا گیا ہے اوروہ آزادی کے بعد وطن واپس پہنچ گيا ہے۔ترجمان نے کہا کہ امریکی حکام نے امریکہ کی ظالمانہ اقتصادی پابندیوں کو نقض کرنے کے بہانہ ایرانی شہری کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جسے کے بعد جرمن حکام نے احمد خلیلی کو حراست میں لے لیا تھا اور جرمنی اسے امریکہ کے حوالے کرنے والا تھا۔ مہر نیوز کے مطابق  الزام ثابت نہ ہونے کی بنا پر جرمن حکام نے احمد خلیلی کو آزاد کردیا اور احمد خلیلی کل رات ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcftydjmw6dtca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ