تاریخ شائع کریں2020 13 February گھنٹہ 19:39
خبر کا کوڈ : 451399

شامی عوام نے امریکی فوج کی گاڑیوں پر پتھراو کرکے بھاگنے پر مجبور کردیا

امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی کے گاوں خربہ عمو کے افراد آج امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ساتھ گھتم گتھا ہو گئے جس کے بعد امریکہ کے دہشتگرد فوجی اس علاقے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے
شامی عوام نے امریکی فوج کی گاڑیوں پر پتھراو کرکے بھاگنے پر مجبور کردیا
امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے شمال مشرقی علاقے قامشلی کے گاوں خربہ عمو کے افراد آج امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے ساتھ گھتم گتھا ہو گئے جس کے بعد امریکہ کے دہشتگرد فوجی اس علاقے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔
شام کی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اس جھڑپ میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
یہ جھڑپ آج اس وقت ہوئی جب اس گاؤں کے افراد شامی فوج کی ایک چوکی کے پاس جمع ہوئے اور امریکی فوجیوں کے گذرنے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے لگے اور ان پر پتھراؤ کیا۔
عوامی احتجاج اس وقت شروع ہوا کہ جب شامی فوج  نے 4 امریکی گاڑیوں کو آگے جانے سے روکا اور عوام شامی فوج کی مدد کیلئے وہاں پہنچے اور امریکی گاڑیوں پر پتھراو شروع کیا۔
https://taghribnews.com/vdcao6nyo49nme1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ