تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 16:00
خبر کا کوڈ : 451064

بائیس بہمن رھبر انقلاب اسلامی سے سے تجدید عہد کا دن

ایرانی عوام 22 بہمن کے روز رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد اور امریکہ،اسرائیل اور عالمی سامراج سے نفرت
بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں ایرانی عوام کی شرکت ان کامیابیوں کے لئے ہوگی جو ایرانی قوم نے سفارتی ، اقتصادی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پرحاصل کی ہیں ۔
بائیس بہمن رھبر انقلاب اسلامی سے سے تجدید عہد کا دن
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج رات ایرانی عوام گھروں، سڑکوں میں اور گلی کوچوں میں اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائیں گے جبکہ کل جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے تجدید عہد اور امریکہ،اسرائیل اور عالمی سامراج سے نفرت و بیزاری کا اظہارکریں گے۔
بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کے دن نکالے جانے والے جلوسوں میں ایرانی عوام کی شرکت ان کامیابیوں کے لئے ہوگی جو ایرانی قوم نے سفارتی ، اقتصادی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پرحاصل کی ہیں ۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جشن آزادی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے تمام قارئین اور کرم فرماوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjmvexxuqeiyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ