تاریخ شائع کریں2020 10 February گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 451061

رھبر انقلاب اسلامی کا حجت الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

شہرساری میں امام جمعہ کے فرائض اور خبرگان کونسل میں نمائندگی ان کے حسنات میں شامل ہے جو ان کے لئے عقبی اور آخرت کا ذخیرہ قرار پائیں گے
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجت الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رھبر انقلاب اسلامی کا حجت الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
خدمتگزار عالم دین مرحوم حجۃ الاسلام آقائ طبرسی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پرمازندران کے عوام خاص طور پر مرحوم کے اہلخانہ ، پسماندگان ، چاہنے والوں اور دوستوں کوتعزیت اور تسلیت  پیش کرتا ہوں۔ شہرساری میں امام جمعہ کے فرائض اور خبرگان کونسل میں نمائندگی ان کے حسنات میں شامل ہے جو ان کے لئے عقبی اور آخرت کا ذخیرہ قرار پائیں گے ان شااللہ ۔ اللہ تعالی کی بارگاہ سے ان کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
۲۰ بهمن ۱۳۹۸
https://taghribnews.com/vdcg3q9tqak9nz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ