تاریخ شائع کریں2020 8 February گھنٹہ 17:41
خبر کا کوڈ : 450840

شام اور عراق کو 25 ہزار سے زائد بین الاقوامی دہشتگردوں سے خطرہ لاحق ہے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں
عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ داعش عراق اور شام میں  اپنی قدرت کو دوبارہ بحال کرنے کی تلاش و کوشش کرہری ہے۔
شام اور عراق کو 25 ہزار سے زائد بین الاقوامی دہشتگردوں سے خطرہ لاحق ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ  کے سکریٹری جنرل کے معاون  ولادیمیر ورونکوف کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ داعش عراق اور شام میں  اپنی قدرت کو دوبارہ بحال کرنے کی تلاش و کوشش کرہری ہے۔ اسن ے کہا کہ عراق اور شام میں 27 ہزار غیر ملکی دہشت گرد موجود ہیں جن کی وجہ سے عراق اور شام کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaywnyw49nma1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ