تاریخ شائع کریں2020 8 February گھنٹہ 17:38
خبر کا کوڈ : 450839

حافظ آباد میں دشمنی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد  ہلاک ہوگئے۔ حافظ آبادکےعلاقہ سولگیں کھرل میں پرانی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔
حافظ آباد میں دشمنی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 2 افراد  ہلاک ہوگئے۔ حافظ آبادکےعلاقہ سولگیں کھرل میں پرانی دشمنی پرمخالفین نے فائرنگ کردی جس کے نتیجےمیں 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردی ہیں، جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcipua53t1awv2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ