تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 21:39
خبر کا کوڈ : 450572

جنرل شیخ قیس الخزعلی کی شہادت کی خبریں بے بنیاد ہیں

شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیاسی دفتر کے رکن لیث العذاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے
جنرل شیخ قیس الخزعلی کی شہادت کی خبریں بے بنیاد ہیں
شیخ الخزعلی کی امریکی حملے میں شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سیاسی دفتر کے رکن لیث العذاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی کی شہادت کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ خبر جھوٹ پر مبنی اور پروپگنڈہ ہے۔
واضح رہے کہ بعض ذرائع نے العربیہ ٹیلی ویژن چینل کے حوالے سے یہ خبر دی تھی کہ عراق اور شام کی سرحد کے قریب امریکہ کے فضائی حملے میں عصائب اہل حق تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی شہید ہو گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccmxq0i2bqpp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ