تاریخ شائع کریں2020 1 February گھنٹہ 19:52
خبر کا کوڈ : 450034

غزہ اور مغربی پٹی پر صہیونی فوج کی بدترین فائرنگ سے 100 سے زائد زخمی

فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی
فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں
غزہ اور مغربی پٹی  پر صہیونی فوج کی بدترین فائرنگ سے 100 سے زائد زخمی
فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے ادارہ ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ کل اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں100 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کل جمعہ کے دن اسرائیلی فوج نے غزہ اور مغربی پٹی میں حملہ کرکے 100 سے زائد فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر جنگی گولیوں اور آنسو گیس کے شیلنگ سے استفادہ کیا۔
https://taghribnews.com/vdcfmxdjjw6dtxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ