تاریخ شائع کریں2020 29 January گھنٹہ 14:07
خبر کا کوڈ : 449653

سیچری ڈیل پر سعودی عرب اور امارات امریکی کے ہمراہ

سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں بڑے شیطان امریکہ کے صدی معاملے کی مکمل مالی حمایت
یمن کی قبائلی کونسل نے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں بڑے شیطان امریکہ کے صدی معاملے کی مکمل مالی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
سیچری ڈیل پر سعودی عرب اور امارات امریکی کے ہمراہ
یمن کی قبائلی کونسل نے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں بڑے شیطان امریکہ کے صدی معاملے کی مکمل مالی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی قبائلی کونسل نے ایک بیان میں فاش کیا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں بڑے شیطان امریکہ کے صدی معاملے کی مکمل مالی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
یمنی قبائلی کونسل نے کہا کہ یمنی عوام ، صدی معاملے کو سازشی معاملہ سمجھتے ہیں کیونکہ اس معاملے میں فلسطینی عوام کے حقوق کو نظر انداز اور اسرائیل کے حقوق کو تحفظ فراہم فراہم کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ صدی معاملے کا کل امریکی صدرٹرمپ  نے ایک تقریب میں اعلان کیا اس تقریب میں بحرین، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور عمان کے سفراء بھی موجود تھے۔
https://taghribnews.com/vdcamonye49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ