تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 19:05
خبر کا کوڈ : 449328

چین سے امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

چین میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت
امریکہ نے چین میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔
چین سے امریکی شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
امریکہ نے چین میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے چین میں پھیلے مہلک کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر چین میں مقیم اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنےکی ہدایت کر دی۔ چین کے وسطی صوبے ہوبئی سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2000 سے زائد ہو گئی ہے جب کہ ہلاک افراد کی تعداد بھی 56 تک پہنچ چکی ہے۔اس وائرس کی وجہ سے ہوبئی کے 13 شہروں میں آمدورفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث تقریباً ساڑھے 5 کروڑ کی آبادی محصور ہو کر رہ گئی ہے۔اس مہلک وائرس کی وجہ سے امریکی محکمہ خارجہ نے ہدایت کی ہے کہ چین میں مقیم امریکی شہری جلد چین سے نکل جائیں۔
https://taghribnews.com/vdcj8hexouqextz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ