تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 18:36
خبر کا کوڈ : 449322

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ سے پاکستان کی 21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر شدید  فائرنگ سے پاکستان کی  21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی
بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی
بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر شدید فائرنگ سے پاکستان کی 21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر شدید  فائرنگ سے پاکستان کی  21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری کوٹ سیکٹر میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پر وقفہ وقفہ سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں سرحدی علاقوں میں رہنے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdxn0oxyt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ