تاریخ شائع کریں2020 23 January گھنٹہ 22:56
خبر کا کوڈ : 449043

افغانستان میں امریکی فوج کا ساز و سامان برائی فروخت

ہ افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔
افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے ایک امریکی فوجی گاڑی 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔
افغانستان میں امریکی فوج کا ساز و سامان برائی فروخت
افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے ایک امریکی فوجی گاڑی 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔ رپورٹ کے ایک امریکی فوجی گاڑی 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔ یہ انکشاف صوبہ فرح کا دورہ کرنیوالے پارلیمانی وفد کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق پارلیمانی وفد کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے افغان فوج کو دیئے گئے ٹینک اورفوجی گاڑیاں صوبہ فرح کی بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایک امریکی فوجی گاڑی 25 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔ یہ ٹینک اور فوجی گاڑیاں طالبان مقامی مافیا کے ذریعے خرید رہے ہیں اور پھر انہیں فورسز کیخلاف استعمال میں لا رہے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فرح صوبہ کا صرف دارالحکومت ہی حکومت کے کنٹرول میں ہے، باقی تمام صوبے پر طالبان قابض ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdon0osyt0oz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ