تاریخ شائع کریں2020 21 January گھنٹہ 15:33
خبر کا کوڈ : 448848

ٹرمپ پریشان، مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے اور مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بنائے گئے مواخذے کا باقاعدہ آغاز آج ہو رہا ہے، مخالف سینیٹرز کا کہنا ہے صدر کا طرز عمل دھوکا دہی پر مبنی ہے جبکہ ٹرمپ کے وکلا کی ٹیم کا دعوا  ہے کہ وہ بہت جلد سینیٹ سے بری ہو جائیں گے
ٹرمپ پریشان،  مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
امریکی صدر ٹرمپ کی سیاسی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے اور مواخذے کی کارروائی میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بنائے گئے مواخذے کا باقاعدہ آغاز آج ہو رہا ہے، مخالف سینیٹرز کا کہنا ہے صدر کا طرز عمل دھوکا دہی پر مبنی ہے جبکہ ٹرمپ کے وکلا کی ٹیم کا دعوا  ہے کہ وہ بہت جلد سینیٹ سے بری ہو جائیں گے۔
مقدمے کی سماعت کے دوران سینیٹرز ہفتے میں چھے دن اور ہر دن چھے گھنٹے دلائل سنیں گے۔ کارروائی کی صدارت امریکا کے چیف جسٹس جان رابرٹس کریں گے۔
ٹرمپ امریکا کے تیسرے صدر ہیں جنہیں مواخذے کی کارروائی کا سامنا ہے۔ صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور ایوانِ نمائندگان کے کام میں مداخلت کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ مواخذے کی کارروائی پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfjcdjcw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ