تاریخ شائع کریں2020 19 January گھنٹہ 21:13
خبر کا کوڈ : 448669

فرانس میں اقتصادی بحران کے خلاف یلوجیکٹ مظاہروں میں شدت

فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین
فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
فرانس میں اقتصادی بحران کے خلاف یلوجیکٹ مظاہروں میں شدت
فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
بین الاققوامی خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔ پیرس میں پیلی جیکٹ مظاہرین کی جانب سےمسلسل 62 ویں ہفتےبھی احتجاج کیا گیا، مظاہرے کے دوران پولیس سے تصادم میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ پولیس نے  50 سے زائد مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ۔
ادھر پینشن اصلاحات کےخلاف ملک کےکئی طبقات احتجاج میں شامل ہوگئے ہیں، پیرس کے مشہور اوپرا ہاؤس کے 200 کے قریب فنکاروں نے حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کے طور پر اوپرا ہاؤس کے باہر اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
https://taghribnews.com/vdcg379tyak9t34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ