تاریخ شائع کریں2020 18 January گھنٹہ 17:20
خبر کا کوڈ : 448550

تقریب مذاہب اسلامی دشمن کی سازشوں کو ناکام کرنے کا باعث ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے گذشہ ہفتے پیش کی جانی والی خبروں کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے گذشہ ہفتے پیش کی جانی والی خبروں کا خلاصہ درج ذیل ہےمجمع جہانی کے سربراہ کی گذشتہ ہدفتے قم المقدس میں مختلف نامور مجتھدین اور مراجعین سے ملاقات میں تقریب مذاہب اسلامی پر گفگو ہوئی
تقریب مذاہب اسلامی دشمن کی سازشوں کو ناکام کرنے کا باعث ہے
تقریب مذاہب اسلامی دشمن کی سازشوں کو ناکام کرنے کا سبب ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے گذشہ ہفتے پیش کی جانی والی خبروں کا خلاصہ درج ذیل ہے۔
مجمع جہانی کے سربراہ کی گذشتہ ہدفتے قم المقدس میں مختلف نامور مجتھدین اور مراجعین سے ملاقات میں تقریب مذاہب اسلامی پر گفگو ہوئی
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع عالیقدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات میں شہداء کی قربانی کی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا " آج بات کی ضرورت ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فرمودات پر من و عن عمل کیا جائے اور مسلمانوں کے درمیان ہر قسم کے اختلاف کوختم کیا جائے"۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ کی کوششوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کرتے ہوئے کہا " آپ کا راستہ انتہائی اہم راستہ ہے جس کو تقویت دیےجانے کی ضرورت ہے
حمید شھریاری نے مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کی اہمیت پر گفتگو میں کہا گیا " پچہلے 300 سالوں میں برطانیہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایسا بیج بویا ہے جس کے نقصانات آج تک امت مسلمہ جھیل رہی ہے
۔
آیت اللہ جعفر سبحانی نے مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ کی کوششوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کرتے ہوئے کہا " آپ کا راستہ انتہائی اہم راستہ ہے جس کو تقویت دیےجانے کی ضرورت ہے
 
"حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جلیل القدر  مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ بروجردی کے تقریب مذاہب اسلامی کی تقویت دیے جانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
https://taghribnews.com/vdcftcdjxw6djta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ