>> مجمع جہانی کے سربراہ حمید شھریاری کی آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات | تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 19:59
خبر کا کوڈ : 448399

مجمع جہانی کے سربراہ حمید شھریاری کی آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کی اہمیت پر گفتگو
مجمع جہانی کے سربراہ حمید شھریاری کی آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کی اہمیت پر گفتگو میں کہا گیا " پچہلے 300 سالوں میں برطانیہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایسا بیج بویا ہے جس کے نقصانات آج تک امت مسلمہ جھیل رہی ہے۔ برطانیہ نے اپنا تشلط جمانے کے لیے مسلمانوں  کے درمیان پائے جانے والے حساس نکتہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا اقتدار بڑاھایا۔
لاقات میں جلیل القدر  مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ بروجردی کے تقریب مذاہب اسلامی کی تقویت دیے جانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
حمید شھریاری نے کہا " آیت اللہ بروجردی کی خواہش تھی کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کو فروغ دیا جائے اور مسلمانوں کے درمان اختلافات کو کم کیا جائے"۔
آیت اللہ جعفر سبحانی نے مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ کی کوششوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کرتے ہوئے کہا " آپ کا راستہ انتہائی اہم راستہ ہے جس کو تقویت دیےجانے کی ضرورت ہے
https://taghribnews.com/vdcgy79tyak9tw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ