تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 18:28
خبر کا کوڈ : 448383

سردار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت انقلاب کے زندہ و باقی ہونے کی علامت ہے

جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں قاسم سلیمانی موجود ہیں جو ان کے خو کا بدلہ لینے کے لئے آمادہ ہیں
سردار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت انقلاب کے زندہ و باقی ہونے کی علامت ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں قاسم سلیمانی موجود ہیں جو ان کے خون کا بدلہ لینے کے لئے آمادہ ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے دنیا میں لاکھوں حامیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں قاسم سلیمانی موجود ہیں جو ان کے خو کا بدلہ لینے کے لئے آمادہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت سے اسلام اور انقلاب کی روح ایک بارپھر تازہ ہوگئی ہے ۔ انھوں نے علاقائی اور عالمی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کی بہترین خدمت کی اور یہی وجہ ہے کہ آج ایران اور عراق سمیت دنیا کے مخۃلف ممالک میں ان کے لاکھوں حامی موجود ہیں اور دنیا کا ہر منصف مزاج اور مظلوم انسان قاسم سلیمانی کا حامی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjooextuqextz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ