تاریخ شائع کریں2020 11 January گھنٹہ 18:08
خبر کا کوڈ : 447861

ہم عراقی پارلیمنٹ اور حکومت کے احکامات کی پابندی کریں گے

جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو میں مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ فعال کردار کے بارے میں کہا
جرمنی کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ سے زیادہ رول ادا کئے جانے کے امریکی صدر کی درخواست کی مخالفت کی ہےجرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو
ہم عراقی پارلیمنٹ اور حکومت کے احکامات کی پابندی کریں گے
جرمنی کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ سے زیادہ رول ادا کئے جانے کے امریکی صدر کی درخواست کی مخالفت کی ہے
جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو میں مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ فعال کردار کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ یہ چیز صحیح نہیں ہے۔  جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ مغربی ایشیا میں آزادانہ کردار ادا کرے - جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ اگر عراقی پارلیمنٹ عراق سے جرمن فوجیوں کے انخلا کے حق میں ووٹ دیتی ہے تو ہم عراقی پارلیمنٹ اور حکومت کے احکامات کی پابندی کریں گے - امریکی صدر ٹرمپ اورنیٹوکے یورپی ملکوں کے درمیان حالیہ مہینوں کے دوران نیٹو کے بجٹ کے معاملے پرکشیدگی کافی حدتک بڑھ گئی ہے -
https://taghribnews.com/vdcjmaexvuqexoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ