تاریخ شائع کریں2020 10 January گھنٹہ 19:14
خبر کا کوڈ : 447767

برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیرا عظم بورس جانسن کے بل کی حمایت کردی

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے وزیرا عظم بورس جانسن کے بل کی حمایت کردی
کثرت رائے سے مںظور کرلیا جس کے بعد اب برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی تاہم برطانوی دارالعوام سے بل کی منظوری
برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیرا عظم بورس جانسن کے بل کی حمایت کردی
برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج سے متعلق بل ایوان میں پیش کیا گیا۔ ارکان پارلیمنٹ نے وزیرا عظم بورس جانسن کے بل کی حمایت کرتے ہوئے اسے کثرت رائے سے مںظور کرلیا جس کے بعد اب برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر نکلنے کی راہ ہموار ہوگئی تاہم برطانوی دارالعوام سے بل کی منظوری کے بعد اب یہ بل ہاؤس آف لارڈز یعنی دار الامرا میں بھیجا جائے گا۔
بریگزٹ بل کی حمایت میں 330 ارکان سامنے آئے جب کہ مخالفت میں 231 ارکان نے رائے دی جس پر اسپیکر نے بل کی منظوری کا اعلان کیا۔
https://taghribnews.com/vdcepf8efjh8efi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ