تاریخ شائع کریں2020 6 January گھنٹہ 22:11
خبر کا کوڈ : 447333

شہید حاج سردار سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کا قم کی جانب سے شاندار استقبال

شہید سردار حاج قاسم سلیمانی ، ابو مھدی المہندس ، شروز مظفری نیا اور ان کے ساتھیوں کے پیکر مطھر قم پہچے
عوام لاکھوں کی تعداد میں قم کی سڑکوں پر نقل آئے اور امریکہ کے غیر انسانی عمل کی شدید مذمت کی اور ساتھ ہی اپنے عزیز شہیدوں سے اظھار محبت کیا۔
شہید حاج سردار سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کا قم کی جانب سے شاندار استقبال
شہید حاج سردار سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کا قم کی جانب سے شاندار استقبال
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، شہید سردار حاج قاسم سلیمانی ، ابو مھدی المہندس ، شروز مظفری نیا اور ان کے ساتھیوں کے پیکر مطھر قم پہچے، جہاں عوام نے ان شہیدوں کا والیہانہ استقبال کیا۔ عوام لاکھوں کی تعداد میں قم کی سڑکوں پر نقل آئے اور امریکہ کے غیر انسانی عمل کی شدید مذمت کی اور ساتھ ہی اپنے عزیز شہیدوں سے اظھار محبت کیا۔
شہداء کے استقبال کے لیے قم کے بزرگ علماء بھی آپہنچے جن میں آیت اللہ حسین نوری ھمدانی ، آیت اللہ مکارم شیرازی ، آیت اللہ سید ھاشم حسین بوشھری ، آیت اللہ علی رضا ارافی، آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی ، آٰیت اللہ عباس کعبی، آٰت اللہ محمد امینی، آٰت اللہ شب زندہ دارشامل تھے۔
شہداء کے پیکر کو عوام کا سیلاب حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم سے مسجد مکران لے جایا گیا جس کے بعد شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کے پپیکر کو ان کے آبائی شہر کرمان لے جایا جائے گا جہاں ان کی تدفین انجام دی جائے گی۔
https://taghribnews.com/vdcds50osyt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ