تاریخ شائع کریں2019 8 December گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 444567

عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضہ نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کیا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضے کیوں دے رہا ہے؟
عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے
امریکی صدر اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی بینک سے چین کو قرضہ نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوال کیا ہے کہ عالمی بینک چین کو قرضے کیوں دے رہا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ چین کے پاس بڑی تعداد میں رقم موجود ہے، اگر چین کے پاس رقم نہ بھی ہو تو وہ اسے پیدا کر سکتا ہے، عالمی بینک چین کو قرضوں کی فراہمی روکے۔
واضح رہے کہ عالمی بینک نے جمعرات کے روز چین کو جون 2025ء سے کم شرح سود پر ایک سے ڈیڑھ بلین ڈالر امداد دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjmxexauqexiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ