تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 20:49
خبر کا کوڈ : 444262

سوڈان میں فیکٹری دھماکے میں 18 بھارتی شہری سمیت 33 افراد جاں بحق

سوڈان کےدارالحکومت خرطوم میں چینی مٹی کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں

ہندوستانی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے خرطوم میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں اٹھارہ ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں اٹھارہ ہندوستانی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں - بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر اس حادثے میں تیئیس افراد ہلاک اور ایک سو تیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں - بتایا جاتا ہے کہ چینی مٹی کی فیکٹری میں دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک ایندھن ٹینکرگیس ان لوڈ کررہا تھا ۔ سینٹرل کمیٹی آف سوڈان ڈاکٹرس نے زخمیوں کی مدد کے لئے سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے - خرطوم کے پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ زخمیوں کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرادیا گیا ہے - دھماکے سے فضا میں دھوئیں ہی دھوئیں نظر آرہے ہیں اور آگ کے شعلے بلند ہوگئے جس سے افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcb0aba5rhba5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ